گمنام ہیروز کی تاریخی فتح


پاکستان میں موجودہ حالات اور پاکستان کی خارجہ پالیسی کی وجہ سے پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈال دیا گیا جس کی وجہ سے پاکستان میں تجارت کے شعبے میں نمایاں طور پر کمی دیکھنے میں آئی اور تاجروں کو کافی شرمندگی کا سامنا ہوا کیونکہ ان کی جو تجارت ہو رہی تھیں وہ رک گئیں جس کے بعد یورپی یونین اور امریکہ نے کچھ تجاویز پیش کیں اور کہا کہ اگر پاکستان ان پر عملدرآمد کرے تو اس کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا اور اس کے بعد پاکستان کو یورپ اور امریکہ کی منڈیوں تک رسائی مل جائے گی اس میں کچھ ایسے نکات ہے کہ جس پر پاکستان کی حکومت نے اسٹینڈ لے لیا ہے ان میں سے ایک یہ تھا کہ سزا موت کا خاتمہ کر دیا جائے اور دوسرا یہ کہ جو پاکستان نے مختلف این جی اوز کے خلاف ایک سخت سٹینڈ لیا ہے اور قوانین سخت سے سخت کر دیے ہیں اس میں نرمی لائی جائے جس کے بعد پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ان دو چیزوں پر ہم کبھی بھی کمپرومائز نہیں کریں گے کیونکہ موت کی سزا جرائم کو روکنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے

اس کے ساتھ ان جی اوز کے معاملے میں تو ہر گز نہ روئ نہیں برتی جائے گی کیونکہ ان این جی اوز نے پاکستان بھر میں ایسا نیٹ ورک بنایا تھا کہ جو پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کر رہا تھا اور امداد کے بہانے یہ لوگ کو پاکستان میں دہشت گردی کو پروان چڑھا رہے تھے اور یہ لوگ پاکستان سے مختلف ناموں کے ساتھ مختلف طریقوں سے پاکستان کا ڈیٹا ٹرانسفر کر رہے تھے اس کی سب سے بڑی مثال یہ ڈاکٹر طارق آفریدی ہے کہ جس نے پاکستان کی سالمیت کے خلاف ایسی بڑی کاروائی کی گئی پاکستان میں امریکن آکر اس کی وجہ سے آپریشن بھی کرڈالا پاکستان کی بدنامی کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں لوگ تھے کہ جو یہاں کی خبریں باہر منتقل کرنے میں انتہائی ماہر تھے اس لئے پاکستان کبھی بھی ان دو چیزوں پر کمپرومائز نہیں کرے گا مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

https://www.youtube.com/watch?v=2joJrX9rokc.