ملک ریاض جو کہ اس وقت مختلف مقدمات میں عدالت کو مطلوب ہے اور ان کے خلاف مقدمہ چل رہے ہیں سابقہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے حکومت کو یہ حکم دیا تھا کہ ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں جلا ڈالا جائے تاکہ وہ ملک سے باہر نہ جا سکے لیکن دلچسپ حوار یہ ہے کہ ملک ریاض چھبیس جنوری کو پاکستان سے نکل گئے اب سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیسے یہ شخص ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام ہونے کے باوجود پاکستان سے باہر چلا گیا یہ ایک بہت بڑا سوال ہے ان اداروں پر جو پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں
اور اس کے ساتھ موجودہ حکومت کے دعووں کا بھی امتحان ہے کہ کیسے یہ لوگ جو کہ ملک لوٹتے ہیں اور ملک کے خزانوں پر ڈالتے ہیں وہ پاکستان سے چلے جاتے ہیں ملک ریاض کے اس سے ایکشن کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے، اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے