گزشتہ دنوں اسلام آباد پریس کلب میں شاہد خاقان عباسی مریم اورنگزیب اور دیگر ارکان پارلیمنٹ پریس کانفرنس کی اور ملک کی موجودہ صورتحال کے بارے میں انہوں نے بات کی اس دوران ایک صحافی ان کے پاس آئے اور انہوں نے کہا کہ مجھے بات کرنے کی اجازت دی جائے جس کے بعد شاید خاقان عباسی نے کہا کہ آپ اپنی بات بالکل واضح کریں شاہد خاقان عباسی سے بات کرتے ہو صحافی نے کہا کہ پریس کلب میں یہاں پر ایک معاملہ پیش آیا ہے جس میں بول ٹی وی اس کے ساتھ سماء ٹی وی اور ایک دوسرا چینل ہے کہ جو صحافیوں کے ساتھ ناروا سلوک رکھتا ہے اور انہوں نے کئی مہینے کی تنخواہیں بھی ادا نہیں کی اور اس کے ساتھ جبری طور پر صحافیوں کو نکالا جارہا ہے اس لئے ہم سب صحافیوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ان کو کسی بھی پریس کانفرنس میں شرکت نہیں کرنے دی جائے گی اس لیے آپ ہمیں اجازت دیں گے ہم ان کے مائیک ان کے واپس کر دے
جس کے بعد مائیک اٹھالئے گئے اور واپس کردیئے گئے جبکہ باقی چینلز کے مائیکس وہیں پر موجود رہے جس کے بعد شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ صرف یہ آپ لوگوں کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ پورے ملک کا مسئلہ ہے اور ملک کے اندر اس طرف کوئی بھی توجہ نہیں دے رہا کہ مہنگائی کے طوفان کی وجہ سے بہت سارے بزنس بند ہوتے جا رہے ہیں مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں