جن کی کوہنی پر یہ کالا دھبہ ہے ویڈیو دیکھیں


خوبصورتی دلکشی چہرے کی رنگت کا صاف ہونا رنگ گورا ہونا یہ تمام چیزیں ایسی ہیں کہ جو ہر انسانی خواہش ہوتی ہے کہ وہ دیکھنے میں خوبصورت لگے لیکن کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کے رنگت صاف ہونے کے باوجود بھی کچھ ایسے نشانات جسم پر آجاتے ہیں کہ جس کی وجہ سے ساری خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے ان میں سے ایک وہ کونہی کا سیاہ ہونا گردن پر سیاہ لکیروں کا ہونا ایسے ہی بغلوں پر سیاہ داغ دھبے ہونا یہ ایسی چیز ہے کہ جس کی وجہ سے اچھی خاصی شکل و صورت بدلی دکھائی دیتی ہے آج ہم آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتاتے ہیں کہ جس کے استعمال کے بعد یہ سیاہ داغ دھبے بالکل ختم ہو جائیں گے اور آپ کی خوبصورتی دوبارہ سے بحال ہوجائے گی سب سے پہلے اس میں مناسب مقدار میں ناریل کا تیل مکس کریں ان دونوں کو اچھی طرح مکس کریں تاکہ ایک محلول تیار ہو جاؤ چینی مکمل طور پر اس کے اندر حل ہوجائے اس کے بعد اس کو اپنی کوہنیو ں پر ایسے ہی گردن پر نشانات ہو

تو جہاں جہاں آپ کو مناسب لگے وہاں پر تیل کا مساج کریں مساج کم سے کم دو سے 5 منٹ تک ضرور کریں اس کے بعد اس کو صاف کرلیں اس کو صاف کرنے کے بعد ایک ماسک بنائیں یہ ماسک دراصل چارکول اور شہد کا ہوگ اس کا بنانا بھی انتہائی آسان ہے اس کے لئے آپ صرف اتنا کریں گے مناسب مقدار کے اندر چارکول لے کر دو سے تین چمچ شہد میں اس کو اچھی طرح ملائیں تاکہ ایک پیسٹ بن جائے پھر اس کو اپنے متاثرہ جگہ پر لگائیں اور اس کو خشک ہونے دیں جب خوش ہوجائے تو اس کے بعد آپ ہاتھ کے ساتھ بیشک اس کو اتار لیں یا پھر پانی کے ساتھ دھولیں اس کی وجہ سے جلد کی سیاہی بالکل ختم ہو جائے گی بہترین اور دیرپا نتائج کے لئے ہفتہ میں اس کو دو سے تین دفعہ ضرور استعمال کریں