پارلیمنٹ کے اندر اور پارلیمنٹ کے باہر ایک نعرہ بہت زیادہ لگایا گیا اور وہ نعرہ یہ تھا کہ ایک زرداری سب پر بھاری۔ آصف علی زرداری کی سیاست کو سمجھنے کے لئے پاکستان کی سیاست کا ابجد کا معلوم ہونا بہت ضروری ہے اور اگر آصف علی زرداری کی سیاست کو سمجھنا ہے تو اس کے لئے کم سے کم 20 سے 25 سال کا تجربہ بھی ہونا چاہیے کہ آصف علی زرداری مستقبل کے اندر کیا فیصلہ کرنے والے ہیں
اور ان کے فیصلے کی کیا اثرات مرتب ہوں گے عشق صرف سیاستدان ہی نہیں بلکہ انتہائی خطرناک ذہنیت کا شاطر مجرم بھی ہے جس کے خلاف بہت زیادہ کیسی سبھی آ چکے اور انہوں نے اپنی جوانی کا کچھ حصہ جیل کے اندر بھی گزارا اس حال میں کہ ان کی بیوی انتہائی طاقتور سیاستدان کے طور پر شمار کی جاتی تھی آصف علی زرداری کا نام سامنے آیا ہے وہ منی لانڈرنگ کی وجہ سے سامنے آیا ہے کہ انہوں نے اومنی گروپ کے نام سے ملک بھر میں انتہائی بڑے پیمانے پر ناصر منی لانڈرنگ کی بلکہ ملک سے باہر بھی پیسہ بھجوا دیا اس وقت ان کا کیس سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہے آصف علی زرداری اس سے پہلے کیا کچھ کرتے آرہے ہیں اور انہوں نے کس قسم کے اقدامات کیے ہیں اور ان پر کس کے قتل کے الزامات موجود ہے اور کیسے کیسے انہوں نے ملک کا پیسہ لوٹا اور کیسے انہوں نے اپنے دور اقتدار کے اندر رشوت لی اور اربوں کی جائیدادیں بنائیں ان سب کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں