عموما ہمارے ہاں یہ رجحان پایا جاتا ہے کہ ہم ایک دوسرے کی چیز استعمال کرتے رہتے ہیں لیکن ہم نے اس بارے میں غور نہیں کیا کہ اس کی وجہ سے کس قدر خطرناک بیماری ایک دوسرے کو منتقل ہوسکتی ہے اس کی چھوٹی سی مثال آپ کے سامنے رکھتے ہیں خواتین ایک دوسرے کے میک اپ کا استعمال کرتے ہیں لازمی بات ھے کہ میں کب کا استعمال چہرے پر کیا جاتا ہے لیکن اس کی وجہ سے ایک شخص کے چہرے پر موجود جراثیم دوسرے کے چہرے پر منتقل ہوسکتے ہیں اور اگر مسلسل اس کا استعمال کیا جائے تو اس کی وجہ سے بیماری منتقل ہوجاتی ہے مثال کے طور پر کوئی خاتون دوسرے کے لئے استعمال کرتی ہے تو اس کے جواب بھی اس لفظ کے ساتھ لگ جاتے ہیں اگر اس کو خدانخواستہ کوئی بیماری ہے تو وہ دوسرے کو بھی منتقل ہو سکتی ہے ایسے ہی بعض دفعہ ہم کسی شخص کی کنگھی کا استعمال کرتے ہیں
کنگی میں موجود بیکٹیریا ایک سر سے دوسرے سر کی طرف منتقل ہو جاتے ہیں اور کبھی کبھی تو جوئیں بھی منتقل ہو جاتی ہے اس لئے ان چیزوں کی میں بہت زیادہ خیال کرنا چاہیے ایسے ہی اسی کا تولیہ استعمال نہیں کرنا چاہیے اس کے ساتھ ساتھ سب سے زیادہ جس کی وجہ سے پریشانیاں اور بیماریاں پھیلتی ہے وہ ہیڈ فون کا استعمال ہے اگر آپ ہینڈ فری کا استعمال کرتے ہیں تو کوشش کرے اس کا استعمال کم سے کم کریں کیونکہ اس کی وجہ سے آپ کی کانوں کے اندر الرجی بھی ہو سکتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ سماعت بھی متاثر ہوسکتی ہے اور کسی دوسرے کا ہیڈ فون یا ہینڈ فری ہرگز استعمال نہیں کرنا چاھئے کیونکہ اس کی وجہ سے جراثیم منتقل ہونا انتہائی آسان ہوجاتا ہے اور کون سی چیزیں ہیں کہ جو ہمیں دوسروں کی استعمال نہیں کرنی چاہیے اس کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں