کیا واقعی آئی ایس آئی نے رائو انور کو خط لکھا


راؤ انوار کا نام دہشت کی علامت تھا یہ شخص کیسا بے گناہ لوگوں کو قصہ پارینہ بن چکا تھا یہ شخص اس وقت سے ٹارگٹ کلنگ میں مصروف تھا اور جو شخص اس وقت سے پولیس مقابلہ کیا کرتا تھا جب یہ ایسے جو بھی نہیں تھا زرداری کا رائٹ ہینڈ یہ شخص انتہائی سفاک قاتل تھا اس نے خاص کر دینی جماعتوں کے ساتھ تعلق رکھنے والے لوگوں کو بڑی بے دردی کے ساتھ قتل کیا اس کا مقدمہ اللہ تعالیٰ خود حل کر لے گا لیکن اس دنیا میں شخص کے ساتھ کسی قسم کا انصاف ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا یہ پروٹوکول میں آتا ہے اور پروٹوکول میں جاتا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اس نے قتل نہیں کیا

بلکہ اس نے قربانیاں دی ہے اس کی طرف سے ایسا خط سامنے آیا ہے جس میں اس نے یہ دعوی کیا کہ میں جو کچھ بھی کرتا رہا ہوں یہ سب کے ساتھ پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے معلومات کی بنا پر کرتا رہا ہوں اور انہوں نے مجھے خود اس کام کیلئے 54 تا کہ ادارہ بد نام نہ ہوں اور میں تو ویسے بھی اس کام کے لئے اسپیشل تھا یہ کام کرتا رہا اور آج جب میرے اوپر ہے یہ مصیبت آگئی ہے تو یہ لوگ مجھ سے بچھڑ گئے ہیں اس خط کی حقیقت کیا ہے خط کس نے لکھا اور کیوں لکھا ہے خط اصلی ہے یا پھر صرف ایک پروپیگنڈا مزید تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں