پاکستان میں نئی حکومت کے آنے کے بعد معاشی حالات انتہائی خراب ہوتے جارہے ہیں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا اور پاکستان کے زرمبادلہ میں ایک دم سے اتنی زیادہ کمی کبھی دیکھنے میں نہیں آئی اور نہ ہی کبھی کسی حکومت نے اپنے ابتدائی پانچ ماہ کے اندر اتنا قرضہ لیا ہے جتنا قرضہ موجودہ حکومت نے لے اور اس کو خرچ بھی کیا جا چکا ہے موجودہ حکومت ایک تبدیلی کے نعرے کے ساتھ پاکستان کے اندر آئی لیکن ہوم ورک مکمل نہ ہونے کی وجہ سے ان کو بہت زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑا لیکن حالات اب کچھ بہتر کی طرف جاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں
جب سی پیک میں چائنہ کے ساتھ ساتھ سعودی عرب متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کا عندیہ دیا حال ہی میں پاکستان کے پڑوسی ملک روس نے بھی پاکستان کے اس سی پیک والے میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے کہا جا رہا ہے کہ اس سرمایہ کاری کا حجم 2 ارب ڈالر ہے یہ سرمایہ کاری زیادہ تر انرجی سیکٹر میں ہوگئی روس پاکستان میں مختلف پلانٹس لگائے گا جو کہ پاکستان کی توانائی کی کھپت کو پورا کرنے میں مددگار ہونگے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے