سعودی وزیر نے وارننگ جاری کر دی


احادیث مبارکہ کے اندر قیامت کے قریب ہونے کی بہت ساری نشانیاں بیان کی گئی ہے ان نشانیوں میں سے کچھ ایسی نشانیاں جو پوری ہو چکی ہیں اور کچھ ایسی ہیں جو ابھی پوری نہیں ہوئی ایسے ہی حدیث مبارکہ کے اندر یہ نشانی بھی بیان کی گئی ہے کہ عربوں کی ہلاکت قرب قیامت کی نشانی ہے عربوں کی ہلاکت سے کیا مراد ہے اس میں فقہاء نے محدثین نے اور دیگر حضرات نے بڑی تفصیل کے ساتھ بحث کی ہے لیکن جدید دور کے اگر دیکھا جائے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہاں سے مراد یہ ھے کہ عرب لوگ اپنے دین سے دور ہو جائیں گے اور دنیا کے پیچھے پڑھنے کی وجہ سے اللہ تعالی ان کو ذلیل کر دے گا ویسے ہی ان کی معیشت خراب ہوجائے گی اور ان کے گھروں میں ہنگامے شروع ہو جائیں گے کچھ سال پہلے عرب ممالک کے اندر تحریک شروع ہوئی جس نے پورے عرب ممالک کو اپنے قبضے میں لے لیا ان تحریکوں کی وجہ سے لاکھوں مسلمانوں کی جانیں ضائع ہوئیں لیکن اس سے کچھ ممالک پھر بھی محفوظ رہیں

جن میں سے سعودی عرب متحدہ عرب امارات اور سوڈان وغیرہ تھے لیکن اب یہ تمام ممالک دوبارہ سے عرب اسپرنگ کا شکار ہونے جا رہے ہیں اور اس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ سوڈان سے اس کی ابتدا ہوچکی ہے اور اس کے اثرات سعودی عرب میں بھی نظر آ رہے ہیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ باقی ممالک کے اندر بھی معیشت کی کمزوری کی نشانیاں دیکھ رہی ہے اور ایسا لگ رہا ہے کہ ایک مخصوص گروہ بڑی آہستگی کے ساتھ اور بڑی گہرائی کے ساتھ ان ممالک کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہی ہے یادرہے سوڈان اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کا کچھ حصہ یہ ان جگہ میں شامل ہے جو کسی دور میں اسرائیل کی ریاست کا حصہ ہوا کرتی تھی اور ابھی بھی اسرائیلی اس کوشش میں ہے کہ دجال کے خروج کے لئے راہ ہموار کی جائے اور اس کے بعد ان ممالک پر قبضہ کیا جائے یہاں پر شورش برپا کی جائے یا کے حالات خراب کئے جائیں تاکہ ان کو قبضہ کرنے میں آسانی ہو مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں