ماہرین کے مطابق موٹاپا بذات خود ایک بیماری ہے اور یہ بہت ساری جان لیوا بیماریوں کا سبب بھی بن سکتا ہے اس کا سب سے زیادہ اثر انسان کے دل پر ہوتا ہے اور اگر موٹاپے کو کنٹرول نہ کیا جائے تو اس کی وجہ سے شروع کر جیسی موذی بیماری بھی لگ سکتی ہے اس لیے کوشش کریں کہ صحت مند رہیں صحت مند غذا استعمال کریں ورزش کیا کریں اور ایسی چیزوں سے پرہیز کریں گی جس کی وجہ سے وزن تیزی کے ساتھ بھرتا ہوں اور اس کا صحت پر کوئی خاص اثر نہ پڑتا ہو موٹاپا کم ہوسکتا ہے اور اس کو ختم بھی کیا جاسکتا ہے اس کے لئے مارکیٹ کے اندر بہت سارے علاج موجود ہے بہت ساری ادویات بھی موجود ہے لوگ مختلف ادویات کا استعمال کرکے وزن کم تو کر دیتے ہیں لیکن اس کی وجہ سے ان کے دیگر اعضاء پر اثر پڑ جاتا ہے ایسے ہی جب کوئی شخص سر ادویات کی ضرورت نہیں وزن کم کرتا ہے
تو وزن کم ہونے کے بعد اس کو کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس لیے موٹاپا کم کرنے کا سب سے بہتر حل یہ ہے کہ آپ اپنی غذا متعدد رکھیں اور روزانہ کم سے کم پانچ سے چھ کلومیٹر کیوں اس کی وجہ سے نہ صرف آپ کا وزن کم ہونے لگے گا بلکہ آپ کی صحت بھی بہتر ہونے لگے گی اس کے ساتھ آج ہم آپ کو ایک ایسا بہترین ٹوٹکا بتانے لگے ہیں کہ جس کی وجہ سے آپ اپنا وزن بخوبی کام کرسکتےہیں اس کے لئے آپ نے صرف آلوبخارہ لینا ہے کوشش کریں کیا آلو بخارا خشک ہو لیکن بہت زیادہ خشک نہ ہو بلکہ اس کے اندر موجود ہو اس کو آپ استعمال کر سکتے ہیں اس کو آپ چٹنی کی صورت میں بھی استعمال کرسکتے ہیں اور اس کا شربت بھی بنا سکتے ہیں یاد رہیں اس کے اور بھی بہت سارے فوائد ہیں لیکن آج ہم آپ کو صرف موٹاپے کے بارے میں اس کا فائدہ بتانے جا رہے ہیں آپ تقریبا 3 سے لیکر 5 عدد کے قریب خوشک آلوبخارا لے اور اس کو پانی میں ڈالے ۔ پانی ایک گلاس یا دو گلاس ہونے چاہیے اس پانی کو ابالے یہاں تک کے دو گلاس پانی ایک گلاس رہ جائے اب اس کا رنگ سرخ مائل ہو چکا ہوگا اس کو نہار منہ استعمال کریں اس کی وجہ سے آپ کا وزن انتہائی تیزی سے کم ہونے لگ جائے گا آزمائش شرط ہے