بچہ بیڈ پر کبھی پیشاب نہیں کرے گا


انسان جب پیدا ہوتا ہے تو اس کے اعضاء انتہائی کمزور ہوتے ہیں اور وہ ہر چیز میں اپنے والدین کا محتاج ہوتا ہے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسان کے اعضاء میں مضبوطی آتی جاتی ہے لیکن کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں کہ جو وقت گزرنے کے ساتھ بھی ٹھیک نہیں ہوتے چھوٹا بچہ بے اختیار ہوتا ہے اور اس کا پیشاب نکل جاتا ہے چاہے وہ دن میں ہوں یا پھر رات میں جاگتے میں ہو یا پھر سوتے میں لیکن کچھ ایسی بھی ہوتے ہیں کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی ایک طرح سے عادت بن جاتی ہے اور وہ رات کو سوتے ہوئے پیشاب کردیتے ہیں چاہے وہ چھوٹا بچہ ہو یا بڑی عمر کا ہو دراصل یہ ایک بیماری ہوتی ہے کہ جس کی وجہ سے انسان کا پیشاب خطا ہو جاتا ہے اور اس کا علاج بھی انتہائی آسان ہے اور اس کا علاج بھی ہو جاتا ہے آج ہم آپ کو ایک ٹوٹکا بتائیں گے کہ جس کی مدد سے اس بیماری کا علاج ممکن ہے


کسی بھی پنساریکے پاس جائیں اور اس سے بیس روپے کی سونٹھ خریدی سونٹھ دراصل ادرک کو کہتے ہیں جس کو خوش کیا گیا ہوتا ہے اس کے بعد پچاس روپے کے آس پاس پستہ خرید لی اور اس کے ساتھ 20 روپے کی آپ پان کے پتے کی جڑ کو لے لیں اس کا پاؤڈر بھی مل جاتا ہے اور اگر پاؤڈر نہ ملے تو خوشک حالت میں مل جاتا ہے اس کا پاوڈر بنا لیں ان تینوں چیزوں کو کسی گرائینڈر میں ڈال کر اچھی طرح سے گرینڈ کریں پھر اس کے بعد اس کے اوپر ایک وظیفہ پڑھیں وظیفہ یہ ہے کہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد 21 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھیں اور اس کے بعد پھر سے گیارہ دفعہ درود شریف پڑھے اور یہ اس دوائی کے اوپر دم کرے دن میں ایک دفعہ ایک چمچ پانی کے ساتھ بچے کو استعمال کرائیں اس کی وجہ سے بچے کی اس بیماری کا انشاءاللہ علاج ہوگا اور اس کی یہ بیماری بہت جلد اور تیزی کے ساتھ ختم ہو جائے گی