امریکی سی این این بھی پاکستانی ایجنسی کے کارنامے پر حیران


پاکستان آئی ایس آئی کا شمار دنیا کی بہترین ایجنسیز میں ہوتا ہے جو کہ ملک کی دفاع کے ساتھ ساتھ دوسرے ممالک کی جاسوسی اور ان کے خفیہ راز چرانے میں انتہائی مہارت رکھتی ہے حال ہی میں انڈیا کے اندر ایک ایسی خبر چھپی جس نے اس بات پر مہر لگادیں گے واقعی پاکستان کی آئی ایس آئی اپنے ملک کی حفاظت کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتی ہ دنیا کے مختلف اخبارات کے ساتھ ساتھ انڈیا میں چھپنے والے اخبارات کے اندر یہ بات سامنے آئی کہ ایک آئی ایس آئی کی ایجنٹ خاتون جس کا نام انیتا چوپڑا بتایاجارہا ہے اس نے سوشل میڈیا پر فوجی افسران پر اک ایسا جادو کیا کہ وہ اس کے دیوانے ہوگئے اور فیس بک پر اس کے سامنے سارے ملک کے راز بیان کرنا شروع کر دیا رپورٹ کے مطابق اس خاتون نے خودکو بھارتی فوج کی ایک نرس کے طور پر سوشل میڈیا پر خود کو متعارف کروایا تھا جس کے بعد پچاس سے زائد انڈیا کے افسران اور فوجی جوانوں نے اس سے رابطہ کیا اس خاتون نے اپنے داؤ پیچ سے بہت سارے راز نکلوائے یہ خبر جب سامنے آئے گی جب ایک فوجی جوان پر شک ہوا کہ وہ ملک کی رازوں کو ایک انجان ہاتھوں میں دے

دیا جا رہا ہے اس کو گرفتار کیا گیا تو ایک ہوشربا انکشاف ہوا کہ صرف یہی فوجی جوان نہیں بلکہ اس سے زیادہ افراد اس سے جال میں پھنس چکے ہیں انہوں نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ خاتون کے ساتھ ان کا رابطہ فیس بک کے ذریعے ہوا اور وہ اس کے دیوانے ہوگئے اور کئی دفعہ انہوں نے سوچا کہ اپنی بیوی سے جان چھڑا کر اس خاتون سے شادی کر لی جائے اس دوران اس خاتون نے دوستی کی بہانے اس سے ملک کے مختلف رازوں کے بارے میں جاننا چاہ اور اس نوجوان نے آنکھیں بند کرکے اس کی تمام معلومات مہیا کی ۔ کہا جا رہا ہے کہ اس خاتون کا تعلق پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ساتھ ہے اس پر مختلف ممالک کے اخبارات نے آرٹیکل بھی لکھے ہیں اور خاص کر انڈیا کے اخبارات اور نیوز چینل پر اس کا چرچا ہو رہا ہے