چیمپیئنزٹرافی فائنل میچ میں اگربھارت جیت گیاتوعرشی خان کیاشرمناک کام کریں گی ،جان کرآپ کے گال بھی شرم سے لال ہوجائیں گے


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی معروف ماڈل عرشی خان نے کہاہے کہ میں بہت زیادہ پریشان ہوگئی ہوں اوریہ سن سن کرپک گئی ہوں کہ پاکستان بیٹاہے اوربھارت باپ ہے جبکہ بنگلہ دیش پوتاہے توآپ مجھے بتائیں کہ ماں کون ہے؟اوردوسری بات کہ اگرپاکستان جیتے گاتوبھارت کویہ مانناپڑے گاکہ پاکستان باپ ہے اوراگرپاکستان ہارے گا میں تومیں مانوںگی کہ پاکستان باپ ہے اوربھارت بیٹاہے ۔عرشی خان نے کہاکہ میں چاہتی ہوں کہ سرفراز احمد،فخرزمان ،شعیب ملک چیمپنزٹرافی میں اچھاکھیلیں میں ٹرافی پاکستان میں دیکھناچاہتی ہوں۔ مجھے بھارت سے بولاگیاہے کہ اگربھارت جیتے گاتومجھے بلیوبکنی پہننی پڑے گی ہاں میں بکنی پہنوں گی لیکن رمضان کے بعداورایک بات اورکہناچاہتی ہوں کہ نجم سیٹھی ٹھیک آدمی نہیں ٹورنامنٹ کے فائنل میں نجم سیٹھی کودوررکھنا کیونکہ اسے ٹیم کوسیلکٹ کرنانہیں آتااورمیں شاہدآفریدی سے بھی یہ گزارش کرناچاہتی ہوں کہ وہ ٹیم پاکستان کوسپورٹ کریں اس کے علاوہ میری ویرات کوہلی اوردھونی کے لیے بھی نیک تمنائیں ہیں۔میںپاکستانی میڈیاسے کہناچاہتی ہوں کہ اپنی ٹیم کوسپورٹ کریں ۔آخرمیں انہوں نے کہاکہ یہ ’’کس‘‘پوری پاکستانی ٹیم کے لیے۔