ہم گنجے کیوں ہو جاتے ہیں ؟


خوبصورت بال چاہے مرد ہو یا عورت اس کے لیے زینت کا سبب ہے اور اس کی نشو و نما میں دونوں ہیں ایک دوسرے سے آگے بڑھے ہوئے ہیں لیکن کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سر کے بال گرنا لگ جاتے ہیں اور ایک ایسا وقت بھی آ جاتا ہے عصر کا بیشتر حصہ بالوں سے صاف ہو جاتا ہے اور انسان گنجا ہو جاتا ہے اس کی بہت ساری وجوہات ہو سکتی ہے جس میں سے کچھہ وجوہات ایسی ہے کہ جس کا علاج ممکن ہوتا ہے پہلی وجہ جو سب سے زیادہ مشہور ہے وہ یہ ہے کہ خاندانی ڈی این اے کی وجہ سے بال گرنے لگ جاتے ہیں اور ایسے بالوں کا اور اس کے گیمنگ کو کوئی بھی نہیں روک سکتا ایک مخصوص وقت آتا ہے جس کے بعد بال گرنا شروع ہو جاتے ہیں اور انسان کچھ بھی کریں بال گرنا روکتے ہو رہی اس کی وجہ یہ ہے کہ جب انسان بہت زیادہ ٹینشن لیتا ہے اپنے اوپر زیادہ مسائل بیٹا ہے زیادہ غم کرتا ہے اور فکر کرتا ہے تو اس کی وجہ سے بھی اس کے بال گرنے لگ جاتے ہیں

بعض لوگوں کی بال اس لئے کرتے ہیں کہ ان کے جسم کے اندر نمکیات کی کمی ہوجاتی ہے فولاد کی کمی ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے بال گرنے لگ جاتے ہیں بعض لوگوں کے بعد عمر کیا ہے خاص حصے میں کرتے ہیں اس کی وجہ ہوتی ہے ہرمز کا تبدیل ہونا جب کہ بعض دفعہ بال اس لیے بھی کرتے ہیں کہ سر کے اندربے تحاشہ خوش کی ہوتی ہے جس کی وجہ سے بالوں کی جڑیں کمزور ہو جاتے ہیں اور بال گرنے لگ جاتے ہیں بعض دفعہ سر کے اندر خارش لگ جاتی ہے یہ خارش انتہائی مضر ہوتی ہے بالوں کی صحت کے لئے اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو بال کرنے لگ جاتے ہیں بالوں کی بہترین نشوونما کے لئے ضروری ہے کہ آپ صحت مند رہیں اچھی خوراک استعمال کریں اور اپنے دماغ کو مسائل اور سوچ و فکر سے خالی کرکے اپنی زندگی گزاریں اس کے ساتھ سر کی مالش کرنا اس کو تیل لگانا یہ بھی بالوں کی مضبوطی کی ایک اہم وجہ ہے اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بال زیادہ دیر تک صحت مند رہیں تو آپ شیمپو کا استعمال بالکل چھوڑدیں