بل گیٹس سورج کیساتھ کیا کرنے جا رہا ہے ؟


مشہور کارٹون ایک سے دکھایا گیا تھا کہ جس میں ایک امیر آدمی ایسے گن رہا ہوتا ہے شاگرد آتا ہے تو یہ امیر آدمی اس کو کہتا ہے کہ سورج میرا دشمن ہے اور میرے علاوہ بہت سارے لوگوں کا دشمن ہے میں سورج کو اس کی روشنی کو روک دوں گا اس کا شاگرد کہتا ہے کہ اس کی وجہ سے دوسرے جاندار اور درخت سطح زمین سے غائب ہو جائیں گے اور میں تمھیں یہ نہیں کرنے دوں گا اس وقت اس کی طرف توجہ نہیں دی


حال ہی میں سائنسدانوں نے یہ تجربہ کرنے کی کوشش کی ہے کہ زمین کا جو ٹمپریچر بڑھ رہا ہے اس کو کیسے کم کیا جا سکے اس کے لیے انہوں نے ایک سٹڈی کی اسٹڈی کے اندر انہوں نے تالینڈ میں پھٹنے والے آتش فشاں کا جائزہ لیا یہ آتش فشاں جب پھٹا تھا تو اس کے پھٹنے کے بعد سطح زمین سے کئی کلومیٹر اوپر گردوغبار اور گیس کی نے آسمان کو گھیر لیا تھا اس کی وجہ سے زمین کا ٹمپریچر انتہائی خطرناک حد تک کم ہو گیا تھا اسی واقعے کو سامنے رکھ کر سائنسدانوں نے سوچا کہ اگر وہ خلا میں غبارہ بھیجے یہ جب بارہ میل اوپر جائے گا تو کیلشیم کاربونیٹ اس میں سے نکلیں گے اور ایک چادر کی شکل میں پھیل جائیں گے جس کی وجہ سے سورج کی شعاعوں کو روکا جا سکے گا اس پروگرام کو اس تجربے کو بل گیٹ کا فاؤنڈیشن سپورٹ کر رہا ہے اگر یہ کامیاب ہو گیا تو سالانہ اس پر کئی ارب روپے کا خرچہ آئے گا اور جس جگہ پر ٹمپریچر زیادہ ہو اور برف کی طرح پگھل رہی ہو تو وہاں پر یہ چادر بچھا دی جائے گی جس کی وجہ سے وہاں کا ٹمپریچر کم ہو جائے گا اور برف کی پگھلنے کی سطح کم سے کم ہونے لگی