صاف اور خوبصورت نہ کسے پسند نہیں ہوتے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی داد بھی بالکل صاف ستھرے ہو سے ہم مند ہو اور اس میں کسی قسم کا کیڑا نہ لگے تو اس کے لئے احتیاط اور صفائی کی ضرورت ہوتی ہے دن میں دو دفعہ پر شک کرنا مسواک کرنا اور اس کے ساتھ دانت کا خیال کرنا نہایت ضروری ہوتا ہے لیکن بعض دفعہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ نہ تو میں کیڑا لگ جاتا ہے یا پھر منہ سے بدبو علی لگ جاتی ہے یا دانت صاف کرنے کے باوجود بھی پیلے نظر آتے ہیں تو اس کے لئے بہترین نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں
سرخ پھٹکڑی 5 تولہ
سفید پھٹکڑی پانچ تولہ
عقر قرحا 1 تولہ کالی مرچ ایک تولہ
لونگ ایک تولہ سیاہ نمک 1 تولہ
سرکہ انگوری ایک پاؤ
اس کے بنانے کا طریقہ نہایت آسان ہے دونوں پھٹکڑی سرخ اور سفید پھٹکڑی کوتوے پر ڈالے اور اسمیں تھوڑا تھوڑا کرکے شرکہ ملاتے جائیں اور اس کو ملاتے جائیے سرکہ ختم ہونے کے بعد پھٹکڑی کو توے سے اتارے ۔
اس کے بعد پھٹکڑی کو قرل کرلے
اس کے بعد اس میں باقی تمام چیزیں بالکل باریک پیس کر پاؤڈر بنا کر اس میں ڈالنے اور کسی ایسے بوتل میں ڈالیں جس میں ہوا نہ جا سکے رات کو کھانے پینے سے فارغ ہو کر سونے سے پہلے اس کو انگلی کی مدد سے اپنے مسوڑھوں اور دانتوں پر لگائیں اور 15 منٹ تک لگا رہنے دیں یہ دوائی ایک ہفتہ تک استعمال کریں اس کے بعد آپ کے دانتوں کی صفائی بھی ہو جائے گی اور کیڑے بھی ختم ہو جائیں گے