کیا آپ جانتے ہیں مولی کے ساتھ یہ نہیں کھانا چاہیے


خوش خوراکی تلفظ آپ نے سنا ہو گا اور اسے مرا دیا جاتا ہے کہ خوب کھایا جائے اگر سارا کھایا جائے اور جو بھی سامنے اس کو کہا لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہمارے ہاں خوراک سے مطلب یہ لیا جاتا ہے اور خوراک بھی ایسی جو کہ خوب تلی ہوئی ہو جس میں حد درجہ میٹھاس ہو یا پھر کڑاہی گوشت ہو بریانی ہو جیسے اور اس جیسی اور غذائیں لیکن خوش خوراکی کا ہر گز مطلب نہیں بلکہ خوش خوراکی کا مطلب یہ ہے کہ آپ میں کونسی چیز کھانی ہے اور کون سی چیز نہیں کھانی کون سی چیز اپ کی صحت کے لیے مفید ہے اور کون سی چیز ہے جس کے کھانے سے آپ کی صحت خراب ہوسکتی ہے یہ مطلب ہے خوش خوراکی کاایسی بہت ساری غذائیں ہیں جو ہم روز کھاتے ہیں لیکن بہت کم کے بارے میں ہم معلوم ہے کہ ان کے کھانے کا درست وقت کون سا ہے آپ مولی ہی کو لیجیے برصغیر میں اس کا سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے اور سمجھا جاتا ہے کہ اس سے خوراک بہت بہتر طریقے سے ہضم ہوتی ہے یہ ایک ایسی دلچسپ ہے جو کہ شوگر کے مریضوں کے لیے بھی بہترین سمجھ جاتی ہے حالانکہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ایسی سبزیاں جو کہ زمین کے اندر پیدا ہوتی ہے وہ کبھی بھی شوگر کے مریض کو استعمال نہیں کرنی چاہیے

لیکن ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ وہ مولی سکتے ہیں اور یہ شوگر کے مریضوں کے لئے بھی نہایت مفید ہے لیکن یاد رکھیں گے کبھی بھی رات کے وقت نہ کھائےمولی کی سبزی کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ یہ کھانے کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے لیکن خود ہضم نہیں ہوتا یہ بات بالکل درست ہے اس لئے اگر آپ اس کو رات کیوں کھائیں گے تو اس کی وجہ سے معدے پر بوجھ ہوگا اور اس کی وجہ سے معدے میں تیزابیت پیدا ہو گئی اور ساتھ ساتھ میں مجھ سے بدبو آنے کی وجہ سے رات بھر اگر رہ جائیں تو منہ کی بیماری بھی لگ سکتی ہے اس لیے رات کے وقت کبھی بھی اس مولی نہ کھائےجب کہ اس کے ساتھ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مولی کے ساتھ مچھلی نہیں کھانی چاہئے اور ایسے ہی مولی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے اور کالے بھنے ہوئے چنے دی مولی کے ساتھ نہیں کھانی چاہیےایسے ہی بہت ساری غذائیں ہیں جو ایک ساتھ استعمال نہیں کرنی چاہیے جیسے اگر آپ نے ہندوانہ کھا لیا ہے تو اس کے بعد اب پانی کا استعمال نہ کریں کیونکہ اس میں پہلے ہی سے بہت زیادہ پانی موجود ہوتا ہے اور اگر ہم مزید پڑھیں گے تو آپ اپنے معدے پر بہت زیادہ بولتا لیں گےجاتا ہے چائے اور دہی کو آگے پیچھے استعمال نہیں کرنا چاھئے کیونکہ ان میں تیزابیت ہوتی ہے اور اگر آپ نے دہی استعمال کریں اس کے بعد اگر آپ چائے پیتے ہیں یا چائے اپنے پی اور اس کے بعد دہی کھاتے ہیں کیا آپ اپنے پیٹ میں تیزابیت بڑھا رہے ہیں جو کہ نقصان دہ ہیںایسے ہی ڈاکٹر حضرات کا کہنا ہے کہ دودھ اور گوشت کا استعمال آگے پیچھے نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہ دونوں کی ایسی ہے کہ جس کو ہضم کرنے کے لئے بہت زیادہ وقت درکار ہوتا ہے اس کی وجہ سے اس میں موجود کاربونیٹ وٹامنس اولاد اور دیگر اشیا ہیں جو کہ ہضم ہونے میں اچھا خاصا وقت درکار ہوتا ہےاس لیے خوش خوراکی کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کو یہ معلوم ہو کہ کون سی چیز کس وقت کھانی ہے اور کس چیز کے ساتھ کھانی ہے تب ہی آپ کو اچھی صحت میلے گی اور اگر صحت ہے تو جہاں ہیں