عمران خان کی تاریخی کامیابی


ایک حوصلہ افزا بات یہ ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل ایئر لائنز نے ان شروع کردیا ہے اور اس کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ موجودہ حکومت ہے جو عوام کا اعتماد جیتنے کے ساتھ ساتھ بیرونی سرمایہ کاروں کو بھی ترغیب دے رہی ہے کہ وہ اگر پاکستان کے اندر اپنا پیسہ لگایا یاد رہے پاکستان ایرلاین ایک ایسا ادارہ کہ جب اس کے سربراہ کرپشن سے پاک اور حکومت اور اپنے عوام کے ساتھ مخلص ہیں تو یہ ادارہ دنیا کی بہترین اداروں میں شمار ہوتا تھا اور اس ادارہ کے افراد نے آج کے بڑے بڑے ایئرلائنز کو کھڑا کیا لیکن سیاسی دخل اندازی کے بعد ایسے لوگ بھی آئے کہ جنہوں نے اس کا بیڑا غرق کردیا اور ایک منافع بخش ادارہ خسارے میں چلا گیا موجودہ حکومت کی کوشش ہے کہ کسی طرح بیرونی سرمایہ کار کو راضی کیا جا سکے اور ان کو پاکستان میں پینٹ کرنے کے لئے راضی کیا جائے تو اس میں سب سے پہلی کامیابی حکومت کو یہ ہوئی کہ انہوں نے برٹش ایئرلائن کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے اور اپنا آپریشن کرنے کے لئے راضی کیا اور بہت جلد ان کی آپریشن یہاں سے شروع ہو جائیں گے نظر نے اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ دوسرے ایئرلائنز بھی پاکستان میں آئیں گے اور پاکستان کے اندر سرمایہ کاری کریں گے

جبکہ اس کے ساتھ ساتھ پی آئی اے کو بھی ان سے بہترین قسم کی مدد حاصل ہوگی اور زیادہ مارکیٹ میں مقابلہ سخت ہونے کی وجہ سے ٹکٹ اور دوسری سہولیات میں خود بخود نمایاں کمی ہوجائے گی اس کی بہترین مثال اگر آپ ہمارے نہیں پڑتی تھی لیکن اس کی وجہ سے بہت کم ہونے شروع ہوگئے اور طرح طرح کے نئے پیکیجز آنا شروع ہوگئے جس کی وجہ سے پاکستانیوں کو بہترین سہولت ملنے لگی ایسے ہیں جب کسی ملک کے اندر ایک سے زائد ادارے ایک ہی مارکیٹ میں آ جاتے ہیں تو اس کی وجہ سے ریٹ کی کمی کے ساتھ ساتھ بہترین سہولت اور معیار بھی ملنے لگ جاتا ہے یاد رہے اس سے پہلے پاکستان ایک ریٹائرڈ ائیر مارشل کو ہیڈ بنایا جنہوں نے ابتدائی دنوں میں ہی آپریشن مینجمنٹ اور سروسز کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کرنا شروع کردیا اور بہت جلد عمران خان کی قیادت میں پی آئی اے ایک بار پھر اٹھ کھڑا ہو گا نہ صرف اٹھ کھڑا ہوگا بلکہ پہلے سے زیادہ ترقی یافتہ بن کر سامنے آئے گا