آپ پاکستان میں دیکھیں گے تو آپ کو بہت سے لوگ باتیں کرتے نظر آئیں گے کہ ہم اسرائیل کیخلاف ہیں ہم یہود کیخلاف ہیں ہم یہ کر دیں گے ہم وہ کر دیں گے اور اتنی بڑی خبر آئی ہے مجال ہے کسی ایک بندے نے بیان تک بھی دیا ہو آخر وہ وقت آ چکا ہے کہ تھرڈ ٹیمپل اسرائیل میں بننےجا رہا ہے اسرائیل کی خبر رساں ادارے نے یہ خبر بریک کی ہے کہ اسرائیل دنیا بھر کے ملکوں کو اپنے ملک انوائٹ کرنے جا رہا ہے کہ اور ایک بہت بڑی سرمنی ہو نے جا رہی ہے جس میں بکری کو ذبح کر کے شروعات کی جائے گی اور تھرڈ ٹیمپل کے لئے پہلا پتھر رکھا جا ئے گا
پوری دنیا کے خبر رساں اداروں نے یہ خبر بریک کی ہے لیکن مجال ہے کسی کا بیان سامنے آیا ہو یہ وہ ہی وقت ہے جب کفار بھیڑیوں کی طرح مسلمانوں کو نوچ رہے ہیں لیکن ہم یہی کہہ رہے ہیں خیر ہے ہم تو سکون کی نیند سو رہے ہیں دوستو ئی وقت بہت کڑا ہے مسلمانوں پر اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے مزید ہم آپ کو بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں دوستو آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں