حال ہی میں فرانس میں ایک تحریک اٹھی ہے جس کو ییلو ویسٹ کا نام دیا گیا ہے یہ احتجاج شروع ہو اپیٹرول مہنگا ہونے پر اور اتنا شدید ہوتا گیا کہ اب حالت یہ ہو چکی ہے کہ پورا پیرس بند کر نا پڑا ہے یہاں تک کہ ایفل ٹاور کو بند کر نا پڑا ہے لوگ مر رہے ہیں لوگ زخمی ہو رہےہیں اور میڈیا پر اس کو انقلاب کا نام دیا جا رہا ہے کہ فرانس میں ایک دفعہ پھر انقلاب آنے والا ہے اور یہ انقلاب پہلے انقلاب جیسا نہیں ہو گا یہ پورے یورپ کو بدل کر رکھ دے گا اور لپیٹ ڈالے گا آج ہم آپ کو اس جعلی انقلاب کی اصلیت بتائیں گے
کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ انقلاب کی فضاء ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکہ نے پیداکی ہے روس کی خفیہ ایجنسی کے جی بی کی رپورٹ روسی میڈیا پر آئی ہے کہ اس انقلاب کے پیچھے ڈونلڈ ٹرمپ کا ہاتھ ہے اور پوری پلاننگ کی گئی ہے دوستو یہ کمپین شروع ہوئی تھی فیس بک سے فیس بک پر کمپینز گروپس بنائے گئے بلکل اسی پیٹرن پر جیسے پاکستان میں منظور پشتین یا دوسرے دھشتگرد گروپس بناتے ہیں دوستو آپ کو اس کے بارے میں مزید بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں ویڈیو کو شروع سے آخر تک دیکھئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں