پاکستان میں جتنے غدار پائے جاتے ہیں شاید ہی کسی اور ملک میں پائے جاتے ہوں پاکستان کو ہر وقت ڈی گریڈ کرنا انکا کام ہے اور کچھ نہیں اب حال ہی میں کچھ تصویر یں اور کچھ تماشا ہوا ہے ڈان نیوز کی جانب سے ایک میگزین کی جانب سے انتہائی گھٹیا پن ہو ا ہے جس کی انتہاء نہیں ہے انہوں نے پرسن آف دی ائیر چوز کروانے کے لئے دس لوگوں کی تصاویر پر مبنی ایک مقابلے کا انعقاد کیا ہے کہ آپ ووٹ کر کے بتائیں پرس آف دی ائیر کون ہے اس میں دس لوگوں کی تصاویر رکھی ہیں اس میں گھٹیا پن کی انتہاء دیکھئیے نمبر 4 پر انہوں نے کس کو ررکھا ہے دیکھیں خلائی مخلوق نواز شریف خلائی مخلوق کس کو کہتا تھا
آئی ایس آئی کے گمنام ہیروز کو کیونکہ یہ گمنام ہیروز وطن دشمنوں کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں ان کو تکلیف ہوتی ہے اس کے بعد سی آئی اے اور راء کا مہرا منظور پشتین اس کو ڈال دیا ہے پھر ملک ریاض جیسا لینڈ مافیا جس نے پاکستان کو کنگال کر دیا ہے اس سازش کی وجہ کیا ہے آپ کو آج ہم دکھائیں گے آج کی اس ویڈیو میں ویڈیو کو شروع سے آخر تک دیکھئےاور ویڈیو دیکھنے کے بعد کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں