زلزلوں کے بارے میں ماہرین کی رائے


احادیث میںقیامت کی جن نشانیوں کا ذکر کیا ہے ان میں زلزلوں کا پے درپے آنا بھی ہے ایک وقت تھا جب کہیں ایسا عذاب آتا تو لوگ توبہ کی طرف جاتے لیکن اب صورت ھال بلکل مختلف ہو چکی ہے آپ دیکھتے ہوں گے کہ اب زلزلے اس تیزی کیساتھ دنیا میں آرہے ہیں اور ان کے ساتھ سونامی جب میں جانی نقصان مالی نقصان بھی ہوتا ہے لیکن افسوس کا مقام یہ ہے کہ نہ لوگوں کے دل میں کوئی خوف ہے اور نہ ہی کوئی علم کے زلزلے اتنی شدت کیساتھ کیوں آتے ہیں کبھی آتش فشان پھٹتے ہیں کہیں آگ لگتی ہے دنیا میں اس تیزی کیساتھ اس طرح کے عذاب پہلے کبھی نہیں آئے تھے جو ہمیں اب دیکھنے کو مل رہے ہیں ؎

لیکن کبھی آپ غور کریں تو آپ کو نظر آئے گا کہ زلزلے سے یا کسی اور عذاب سے ہم بچے ہیں اور کبھی ہم نیپال کی کبھی انڈونیشیا کی ویڈیو ز دیکھتے ہیں وہاں آنے والے زلزلوں کی شدت دیکھتے ہیں تو شئیر کرنے سے زیادہ ہمیں یہ دیکھنا چاہئے کہ اس میں ہمارے لئے کیا عبرت ہے لیکن ہم بھی اس تیزی سے گزرتی صبح اور شاموں میں ایسے کھوئے ہیں کہ معلوم ہی نہ ہوگا اور آخری وقت آ ن پہنچے گا دوستو یہ ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھئیے اور دیکھنے کے بعد کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں