دماغ اللہ کی ایک نعمت ہے ہم بھٹک گئے اس وجہ سے ہم اس بات کو خوش قسمتی کہہ رہے ہیں کیونکہ ہمیں اپنے اعمال کا پتہ ہے اس کی خوش قسمتی اس لئے بھی کہہ رہے ہیں کہ یہ ایک پاگل ہے جسے دنیا کی ہوش نہیں ہے اور جو پاگل ہے اس کے لئے تو جنت ہے حساب کتاب بھی نہیں کیونکہ یہاں ڈنڈی ماری جا سکتی ہے لیکن وہاں حساب کتاب کو معاملہ بہت ہی سخت ہے اللہ ہمیں بھی بغیر حساب کے ہی جنت میں بھیج دے آمین ،
آپ اس شخص کی آواز میں قرآن کی تلاوت سنیں آپ کو بھی ایک عجیب سا سکون ملے گا دماغی توازن درست نہ ہونے کے باوجود اس کی قرآن کی تلاوت کسی قاری سے کم نہیں یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ احساس ہو گا کہ اس شخص کو ہم خوش قسمت کیوں کہہ رہے ہیں بڑے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ دنیا سے جاتے ہوئے اسی فکر میں تھے آگے حساب کیسے دیں گے
حالانکہ ان کے لئے تو جنت کی بشارت دنیا میں ہی دے دی گئی تھی لیکن ہمارے پاس کیا ہے کچھ بھی نہیں لیکن پھر بھی ہماری اکڑ ختم نہیں ہوتی ویڈیو دستو مکمل دیکھئیے اور آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے ہمیں اپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں اور خوب صورت آواز میں قرآن پاک کی تلاوت بھی سنئیے