ترکی اور سعودیہ آمنے سامنے آنے کو تیار


دوستو آج جو ویڈیو ہم آپ کے لئے لے کر آئے ہیں بہت ہی اہم ہے اس ویڈیو میں ہم آپکو بتائیں گے محمد بن سلمان جو کہ سعودی عرب کے حکمران ہیں ان کے خلاف کیسی سازش تیار ہو چکی خشوگی کے قتل کے بعد ترکی اور طیب اردگان کھل کر سامنے آ گئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ اگر محمد بن سلمان کو عہدے سے نہ ہٹایا گیا تو سعودیہ کے ساتھ جنگ کریں گے

اب مسلئہ یہ ہے یہودیوں نے تو اپنی سازش بھر پور طریقے سے تیار کر لی ہے یہودی تو چاہتے بھی یہی ہیں کہ مسلمان ممالک آپس میں لڑیں لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر ترکی اور سعودیہ آمنے سامنے آ جاتے ہیں تو ااس میں پاکستان کا کردار کیا ہو گا ترکی کیساتھ پاکستان کا بہت ہی گہرا تعلق ہے جبکہ سعودیہ کیساتھ بھی پاکستان کا بہت اہم تعلق ہے اور ابھی حال ہی میں سعودیہ نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی امداد بھی دی ہے

جس سے پاکستان کی بیمار معیشت کو انجیکشن کا کام کیا ہے لیکن اب پاکستان یہ نہیں چاہتا کہ یہ ممالک آپس میں لڑیں کیونکہ سعودیہ بھی ہمارا ہے اور ترکی بھی ہمارا ہے اس میں عمران خان کیا فیصلہ کریں دوستو یہ ویڈیو مکمل دیکھیں آپ کو اندازہ ہو گا کہ حالات کس نہج پر آ چکے ہیں قیامت کی نشانیاں کافی حد تک تو پوری ہو چکی تھیں لیکن ابھی جو معاملات رہ گئے تھے ان کی طرف یہ دنیا کس تیزی سے جا رہی ہے آپ ہماری ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھیں اور پھر اپنی رائے کا اظہار کیجئیے کہ اس موقع پر پاکستان کو کیا قدم اٹھا نا چاہیے اللہ ربالعزت سے دعا ہے کہ تمام مسلم ممالک کی اللہ حفاظت فرمائے ویڈیو ملاحظہ کریں۔