اس میں کوئی شک وشبہ کی گنجائش نہیں کہ ہم جس دور سے گزر رہے ہیں یہ ایک پر فتن دور ہے اس کی ابتداء تو نہ جانے کب ہوئی تھی لیکن یہ بات حقیقت ہے جس دور سے ہم گزر رہے ہیں یہ آخری زمانہ ہی لگتا ہے کیونکہ مسلمانوں پر چھوٹے چھوٹے عذاب اور مصیبتیں ایسے آ رہی ہیں جیسے کوئی ہار ٹور جائے اور اس کے دانے ایک کے بعد ایک زمین پر گر رہے ہوں
اسی طرح مسلمانوں پر آئے روز کوئی نہ کوئی مصیبت ٹوٹ رہی ہے اور جھوٹے نبوت کے دعویدار کذاب اب ایک عام سی بات بن گئی ہے جو آئے روز کوئی نہ کوئی دین اسلام پر ضرب لگانے کے لئے تیار بیٹھا ہو تا ہے اس میں بھی کوئی شک نہیں اس کی ڈوریں کہاں سے ہل رہی ہیں اس کی ڈور جس کے ہاتھ میں ہے وہ یہود ہیں کیونکہ ان کا دماغ ہی اتنا گندا ور پلید ہے کہ وہ کسی سے بھی نبوت کا دعویٰ کروا دیتے ہیں
مسلمانوں میں فتنے شروع کروا دیتے ہیں صرف یہی نہیں بلکہ پورے ورلڈ میں ان کا اثر و رسوخ تیزی سے بڑھ رہا ہے اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے یہ ملعون اٹھ کھڑا ہو ا اوراس نے کیا دعویٰ کیا آپ ویڈیو دیکھنے کے بعد حیران تو ہوں گے لیکن آپ پر جو انکشافات ہوں گے آپ دنگ رہ جائیں گے ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ ویڈیو کے بارے میں کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا شکریہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔۔