عثمان بزدار کو جب عمران خان نے وزیر اعلیٰ نامزد کیا اس کے بعدانہیں کا فی تنقید کا نشانہ بنایا گیا یہاں تک کہ میڈیا اینکرز کے ایک منظم کمپین چلائی جس میں عثمان بزدار کی کردار کشی کی گئی عثمان بزدار کو ایک نا اہل وزیر اعلیٰ ثابت کرنے کے لئے سر توڑ کوششیں کی گئیں لیکن اس کے باجود عمران خان نے اپنا فیصلہ نہ بدلا اور بڑےبڑے نام جو خود تحریک انصاف میں تھے اور ان کو مکمل امید تھی کہ وزیر اعلیٰ ان میں سے ہی ہو گا ان کو ریجیکٹ کر دیا لیکن جو کام کرنے والے ہوتے ہیں
ان کا کام دکھتا ہے نہ کہ صرف باتیں کر کے عوام کو خوش کر دیا جائے عثمان بزدار کی کارکردگی کیا ہے یہ تو آپ کو پنجاب میں نظر آنا شروع ہو گیا ہو گا لیکن عثمان بزدار نے کتنے منصوبوں کا ایک ساتھ افتتاح کر دیا اور نہ مائیک توڑا نہ لانگ بوٹ پہنے لیکن عوام کی خدمت میں پیش پیش یہ شخص جس کا نام عثمان بزدار ہے ناقدین کی آنکھوں میں بہت کھٹکتا ہےآپ اس بندے کی تقریر سنیں
آپ کو اندازہ ہو گا کہ صرف باتیں کرنے سے وزیر اعلیٰ ہونے کا حق ادا نہیں ہو جاتا کام کر کے دکھانا پڑتا ہے کیا آپ عثمان بزدار کی کارکردگی سے مطمئن ہیں تو آپ اس ویڈیو کو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں