پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کا منصوبہ


آپ نے دیکھا ہو گا کہ اچانک سے پاکستان میں اسرائیل کے نام کی ایک فضاء قائم ہو گئی ہے اور ہر طرف اسرائیل کے تذکرے شروع ہو گئے ہیں ایسے جیسے بس ابھی اسرائیل پاکستان میں آ ہی گیا ہے لیکن ایسا نہیں ہے اسرائیل در اصل ایک ذلیل و خوار قوم ہے جن پر یہ اللہ کا عذاب ہے اور وہ ایک جگہ اکٹھے ہو رہے ہیں پاکستان کا اسرائیل سے کیا تعلق ہے یہ ہم آپ کو اس ویڈیو میں بتائیں گے

کہ عمران خان کی حکومت سے پہلے پاکستان میں اسرائیل کے لئے کون کام کر تا تھا اور تحریک انصاف کی عاصمہ حدید جیسی خواتین کون ہیں اور عمران خان کو بدنام کرنے کی کیسے ایک پوری سازش تیار کی جا رہی ہے بلکہ نہ صرف یہ بلکہ کیسے اسرائیل پاکستان کے مدمقابل آنے کو تیار ہے اور پاکستان سے وہ کیسے لڑائی چاہتا ہے دوستواس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے

کہ کیسے اس نے اومان میں اپنے پنجے گاڑھنے شروع کر دئے ہی ہمیں تو اپنے حالات سے فرصت نہیں ملتی ہم عالمی سازشوں کو کیسے بے نقاب کریں گے اور سمجھیں گے یہ ویڈیو آپ کو بہت سے ایسے حقائق سمجھنے میں مدد دے گی جس سے آپ نا واقف ہیں ویڈیو شروع سے آخر تک ضرور دیکھیں اور جانئیے جو کچھ ہمیں نظر آرہا ہے وہ ہے نہیں اور جو ہے وہ ہمیں نظر نہیں آ رہا عالمی سازشوں کو بے نقاب کرتی اس ویڈیو میں آپ پر بہت سے راز افشاں ہو گے ویڈیو آپ کو پسند آئے تو اپنے دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے شکریہ