زرداری کھل کر دھمکیاں دینے لگے


نواز شریف کے بعد زرداری کا بھی نمبر آ گیازرداری کے بارے میں بہت سے ن لیگیوں کو یہ کہتے سنا گیا تھا کہ احتساب صرف میاں صاحب کا ہو رہا ہے باقی کسی کا احتساب نہیں ہو رہا تو وہ لوگ اب سن بھی لیں اور دیکھ بھی لیں کہ زرداری کے گرد کیسے شکنجہ تنگ ہو تا جا رہا ہے کیسے زرداری اور اس کے حواریوں کا کام تمام ہونیوالا ہے اور جب شیر کی دم پر پیر آتا ہے

تو شیر تو بلبلائے گانا اسی طرح اب ان کی دم پر پیر آ چکا ہے پاکستان کے خوفیہ اداروں نے اپنی تحقیقات مکمل کر لیں اور ان کے خلاف کافی ثبوت بھی جمع کر لئے ہیں اب زرداری کھل کر فوج کے سامنے آ گیا ہے اس نے اپنی ایک تقریر میں پاک آرمی کو کھلی دھمکیاں دی ہیں کیوں کہ یہ جانتا ہے کہ اب یہ نہیں بچنے والا زرداری چاہے جتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو

لیکن اب اسے احتساب سے کوئی نہیں بچا سکتا پاکستانی قوم کا خون جو ان دو پارٹیوں نے چوسا ہے اس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی ، یہ بات یاد رکھنے کی ہے کہ پوری پارٹی میں کرپشن کرنے والے اور کرپشن کو تحفظ دینے والے دنوں الگ الگ ہوتے ہیں سوچنے کی بات یہ ہے کہ سینما کے باہر ٹکٹیں بلیک کرنے والا شخص ارب پتی کیسے بن گیا بھٹو نے انہیں کیا ایسا نسخہ دیا تھا جو پاکستان کی باقی عوام کے پاس نہیں ہے دوستوویڈویو دیکھیں آپ پر ایسے انکشاف ہوں گے کہ آپ کی عقل دنگ رہ جائے گی ویڈیو مکمل دیکھیں اور اس کے بعد کمنٹس میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیجئیے