زین ملک نے اسلام کیوں چھوڑا


یہ تو آپ جانتے ہیں یہ دجالی دور ہے بلاشبہ دجال کا زمانہ قریب آ تا جا رہا ہے یہودی جس جھوٹے مسیحا کے انتظار میں ہیں وہ اب وقت قریب ہے کہ جب دجال نکل آئے گا اللہ ہم سب کو دجال کے فتنے سے محفوظ رکھے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ شیطانی طاقت رکھنے والا دجال کے پیروکار اور دجالی تنظیمیں کس حد تک متحرک ہو چکی ہے پہلے تو یہ لوگ چھپ کر کام کرتے تھے اور ان کا کام اتنا زیادہ کھل کر نہیں تھا لیکن جیسے جیسےآخری زمانہ قریب آ رہا ہے ان لوگوں نے اپنا شر بھی کھل کر پھیلنا شروع کر دیا ہے حال ہی میں ایک برطانوی نثراد سنگر زین ملک جس نے اعلان کیا ہے کہ میرا اسلام سے کوئی تعلق نہیں کیا یہ سب ایسے ہی ہو رہا ہے بلکہ بھی نہیں بلکہ یہ سب ایک پلاننگ کے تحت ہو رہا ہے

پہلے دجالی تنظیمیں ایک ہائپ بناتی ہے کسی بھی شخص کی فین فاولنگ پھر اس کو اتنا اوپر لے کر جاتی ہیں جہاں سے اس کا نیچے آنا قدرے مشکل ہوتا ہے اور پھر اس سے وہ سب کام کرواتی ہیں جو اس کو اپنا فیم برقرار رکھنے کے لئے کرنے پڑتے ہیں جو زین ملک نے کیا اس کے باپ کانام یاسر ملک ہے جس نے اایک غیر مسلم خاتون سے مسلمان کر کے شادی کی اور شادی کے بعد یہ بیٹا پیدا کیا جو اب مسلمان نہیں رہا یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو بھی انتہائی دکھ ہو گا لیکن پھر بھی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں تا کہ آپ خود بھی اور اپنی آنے والی نسلوں کو اس دجالی فتنوں سے بچا سکیں آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو اپنا فیڈ بیک ضرور دیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں