کیا واقعی دبئی تباہ ہونیوالا ہے اور دجالی فتنے کس طرح اس دنیا میں وقوع پذیر ہو رہے ہیں آج ہم آپ کو اس ویڈیو میں بتائیں گے کہ کس طرح یو اے ای کو تباہ کیا جائے گا اور اس کے لئے کیا پلاننگ تیار کی جا چکی ہے مسنوعی بارشوں کا تو ہم کافی عرصے سے سنتے آ رہے ہیں لیکن اب بات اس حد تک صرف نہیں رہ گئی کہ مسنوعی بارش کسی فائدے کے لئے برسائی جائے گی بلکہ اب یہ بات اس سے بڑھ کر دشمن کو جنگ میں شکست دینے تک آ چکی ہے آندھی طوفان مسنوعی طریقے سے لایا جا سکتا ہے مسنوعی طوفان کے ذریعے دشمن کو کیسے شکست دی جا سکتی ہے اور اس سے پہلے ویت نام میں سی آئی اے نے کیا کیا تھا آج ہم یہ سب آپ کو اس ویڈیو میں بتائیں گے ، دنیا میں اس قدر تیزی سے ترقی ہو رہی کہ ہم درحقیقت قیامت کے قریب پہنچ چکے ہیں
اتنا قریب کہ اب بس وقت قریب کہ کب غزوہ ہند ہو کب دجال نکلے دجالی طاقتوں کا سب سے بڑا ہتھیا ر میڈیا وار ہے جس کے ذریعے وہ ایک عام انسان کے ذہنوں سے کھیل رہا ہے اور کس طرح وہ انسان کو ٹیکنالوجی کا تابع بنا رہا ہے آہستہ آہستہ ہم اس دور کی طرف بڑھ رہے ہیں جس میں ہمیں ۓٹیکنالوجی کے بنا زندگی نظر نہیں آتی بلکہ یوں کہا جائے تو غلط نہ ہو کہ زندگی کا وجود نظر نہیں آتا اور واضع موت نظر آتی ہے یہ سب اس قدر آگے بڑھنے والا ہے کہ کیسے ایک عام مسلمان دجال کی طاقت کو تسلیم کر لے اس کو اگر یوں کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا کہ دجال سے آنے سے پہلے کی تیاری مکمل کی جا رہی اور یہود و نصاریٰ اس میں سر توڑ کوشش کر رہے ہیں ویڈیو ملاحظہ کریں آپ پر ایسے راز افشاں ہو گے کہ آپ کی عقل دنگ رہ جائے گی ویڈیو دیکھیں