ارشاد بھٹی صاحب نے کہا ہے کہ یہ جو تمام پارٹیاں مل کر جو یہ لوگ اے پی سےبلا رہے ہیں اس میں ان کا کیا ایجنڈا ہے اور اس نے کہا ہے کہ یہ جو اے پی سی بلانے کا مقصد ملک میں جو نئی حکومت بنی سے اس کی ناقص کار کردگی کے خلاف بلا رہے ہیں یا اس ملک میں جو روز بروز مہنگائی بڑھ رہی ہے اس کے خلاف بلا رہے ہیں یااس ملک میں انصاف نہیں مل رہاہے اس کے خلاف بلارہے ہیں لیکن اس کا یہ مقصد نہیں تو پھر ان لوگوں کا اے پی سی بلانے کا کیا مقصد ہے
تو اس پر اس نے کہا کہ میں آپ کو بتاتا ہوں کہ ان کا اے پی سی بلانے کا مقصد کیاہےاگر مثال کے طور پر ہم مان لیں کہ یہ جو اے پی سی اس نے بلایا ہے کہ اس حکومت کو گرائے اول تو یہ ممکن ہی نہیں اگر اس کو ممکن مان لیں تو پھر اس میں یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اور اے پی سی بلانا پڑے گا کہ وزیر اعظم کس کو بنائیں اور اس میں پھر پیپل پارٹی کہے گا کہ ہمارے میں سے وزیر اؑظم ہوگا اور ن لیگ کہے گا کہ ہم اس کو بائیں گے تو اس میں ان کاآپس میں اتفاق نہیں ہوسکے گا ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائیں ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا