دلیر پاکستانی جن کو ہٹانے کے لئے ایجنسیوں نے لاکھوں ڈالر خرچ کئے


پاکستان کی تاریخ بھری پڑی ہے کہ اس کے اندر دنیا کی ٹاپ ایجنسی کام کر رہی ہےاور وہ پاکستان کے اندر ان نڈر اور دلیر جوانوں کو نشانہ بنارہی تھی جو پاکستان کے حق میں بہتر تھے اور پاکستان کی فلاح و بہبود میں اپنا کردار ادا کر رہے تھے ان میں کچھ زندہ ہے اور کچھ کو انہوں نے مار ڈالا ہم آپ کو ان لوگوں کے بارے میں تفصیل سے بتائیں گے کہ وہ کون سےلوگ ہیں جن کو سی آئی اے نے مارنے کے لئے لاکھوں نہیں بلکہ اربوں ڈالرز خرچ کئے تاکہ ان کو ختم کیا جاسکے اس میں دسویں نمبر پر لیاقت علی خان ہیں لیاقت علی خان پاکستان کے سب سے پہلے وزیر آعظم تھے

اور اس نے پاکستان کو بڑی مشکل حالات میں پاکستان کی حکومت سنبھال لی اور اس وقت کوئی بھی پاکستان بننے کے حق میں نہیںتھا اور سی آئی اے چاہتے تھے کہ پاکستان میں انتشار پھیلے اور اس نے اس میں ایک افغانی کو کھڑا کیا تھا کہ وہ یہ کام سر انجام دیں اور اس کے قتل کی سازش میں قادیانی بھی ملوث تھے تاکہ اس کو قتل کیا جائے اور یہ لوگ آزاد گھومیں ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائیں ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنامت بھولئے گا