دوبئی ،قطر ،بحرین اور سعودی عرب سمیت تمام عرب ممالک میں بغاوتیں شروع ہونے جارہی ہیں


دجال کے پیروکاراور یہودی زائنیسٹ یہ اب اتنے مضبوط ہوگئے ہیں کہ اب انہوں نےکوئی بھی ایونٹ یادنیا میں انشار پھیلاناہو تو اب اس کوپھیلانے سے ان کو کوئی بھی نہیں روک سکتاکیونکہ جب یہ کوئی ایونٹ یا انتشار پھیلاتے ہیں تو اس سے پہلے یہ اس کے مطابق آرٹیکل لکھنا شروع کر لیتے ہیں یا فلم تیار کرنا یا کارٹون تیار کرنا شروع کر دیتے ہیںالعرض یہ دنیا کا مائینڈ چینج کنا شروع کردیتے ہیں تمام دنیا میں یہ تحریک اٹھنے والی ہے اور یہ تحریک پارٹ 2 ہوگا پارٹ 1 شام مصراور تیونس بھی مسلمانوں کے ہاتھ گیا

عراق بھی تباہ ہوگیا بڑے بڑے ملک تباہ ہوگئے اب بہت بڑی تباہی ہماری منتظر ہے نبی پاک ﷺنے عربوں میں بغاوت کی جو بات کی تھی تو اس پر نا تو ہمارا میڈیا بول رہا ہے اور نا کوئی انیکر سوائے ایک دو کے اور ایک نئی لہر اٹھنے جارہی ہے ۔پاکستان میں ایک دو کام ایسے ہوئے کہ اس سے تباہی اور ایک سول وار ہوتے ہوتے رہ گئی ہے نمبر ایک افتخار چوہدری کی بحالی کی تحریک اور نواز شریف کی رہائی اور اس کو اقتدار میں لانا ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیودیکھیں۔۔۔اور اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا مت بھولئے گا