نواز شریف نے ملک کے ساتھ کیاکیاظلم کئے؟؟


پاکستان میں دو طرح کے لوگ رہتے ہیں ایک وہ جنہوں نے نوازشریف کو دیکھا اور اس کے ۳۵سال حکومت بڑے مطمئن اور بے غیرتی کے انداز میں گزارے اس طبقے نے دیکھا کہ نواز شریف نے کس طرح اس ملک پر ظلم ستم کے پہاڑ ڈالے اس طبقے نے یہ بھی دیکھا کہ نواززشریف نے کس طرح اس ملک کو دونون ہاتھووں سے لوٹا اور اس طبقے نے یہ بھی دیکھا کہ نواز شریف نے کس طرح اس ملک کے بچے بچے کے ہاتھ میں کشکول تمادیا اس ملک میں نواز شریف نے قتل عام کروایا

اور اس ملک میں اس نے فرقہ واریت پھیلادی اور اس ملک کے فیصلے کو ملک سے باہر دوسرے عدالت میں لے گئے ۔اس طبقے نے دیکھا کہ ۳۵ سال نواز شریف نے اس ملک کو تباہی کے کنارے لے گئے مگر پھر بھی یہ خاموش رہے اور کچھ کہا بھی نہیں اور واز شریف کاساتھ دینے لگے اور ان کے ہاں میں ہاں ملاتے رہے جبکہ دوسرا طبقہ اس دن کے انتظار میں تھا کہ کوئی نئی پارٹی آئے گی اوروہ اس ملک کے حلات کو سنبھالے گی اور جب دوسری پارٹی آئی تو ان لوگوں نے اس کا بھر پور ساتھ دیا اور اس کی حکومت بنائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوست اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی راءے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنانہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=PtsMsEaoa5Y