فواد چوہدری کا اسمبلی میں تپ جانا


فواد چوہدری قومی اسمبلی میکں بیا کرہے تھے اور اس نے بڑے جوشیلے انداز میں اپنا مؤقف پیش کیا جبکہ اس نے مسلم لیگ ن کے مصباح اللہ کو چور اور ڈاکو کے القابات سے نوازا اس پر سپکر اسمبلی نے کہا کہ آپ ان سے معافی مانگ لیں تو اس نے کہا کہ میں ان چوروں لوٹیروں سے معافی نہیں مانگوں گا اور اس کے علاوہ فواد چوہدری اور مصباح اللہ کے آپس میں بھی تکرار ہوئی اور اس پر فواد چوہدری نے کہا کہ تم سارے مسلم لیگ کو لے آو تم اس کے ٹٹو اور تم چور ہو ڈاکو ہو

اس کے علاوہ سپیکر صاحب حالات کو کنٹرول کر نا چاہتے تھے مگر بے سود اس کے بعد پھر فواد چوہدری سے مطالبہ ہو کہ آپ مصباح اللہ سے معافی مانگوں لیکن فواد چوہدری کی وہی بات کی میں ان چوروں لوٹیروں سے معافی نہیں مانگوںگا اس پر سینٹ کے سپیکر نے فواد چوہدری کو باہر نکالاجس کے بعد مصباح اللہ بھی تپ گئے تھے اور فواد چوہدری تو اتنے تپ گئے تھے کہ جوں ہی اسپیکر نے کہا کہ آپ جاؤ تو اس نے اس ٹائم واک آوٹ کر دیا۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میںملاحظہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=nrKHhfZdmHg