دیکھاآپ لولوگوں نے کہ کیا حشر کیا ہے ان لوگوں نے ایران میں اب وہی حشر پاکستان میں کرنے والے ہیں ۔ایران میں پریڈ چل رہی تھی وہاٰ پر امریکہ نے اپنے ایجنٹ گھسا کر ان کو وردیاں پہنائی اور ان کو اسلحہ دے کر ان سے کاروائی کر ڈالی۔اتنی بڑی کاروائی تھی کہ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ایران کے صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کے کانٖفرس میں جا رہے تھے کہایراں میں سخت حملہ ہوا اوردس منٹ تک فائرنگ کرتے رہے دہشت گرداور لاشون کے ڈھیر لگادئے یہ حملہ اتنا شدید تھا کہ امریکہ نے اسرائیل کے کہنے پر جان بوجھ کر یہ حملہ کروایا تاکہ ایران پہل کرے لڑائی کی اور خطے میں لڑائی کی شروعات ہو جو ورلڈ وار کی صورت اختیار کر جائے۔اور ان لوگوں نے یہی کام پاکستان میں کرنا ہے کہ پاکستان پر دہشت کردوں کا حملہ کروانا یا ان لوگوں کا اپنے کسی ملک پر حملہ کر کے الزام پاکستان پر لگانا ہے یہ ان کا مقصد ہے ISIان کے تمام مقاصد کو ناکام بنارہی ہے ابھی یہ لوگ نوازشریف ،زرداری اور بہتسارے سیاست دان کو اکھٹا کر رہے ہیں کہ پاکستان میں ایران جیسے حالات بن جائے۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں