سعودی عرب کا قومی دی کس طرح منایا گیا


ہر ملک کا ایک قومی د ن ہوتاہے جس میں وہ اپنے ملک کے سلامتی کے لئے دعا کرتے ہیں اور اور اس دن کو خوب انجوائے کرتے ہیں اسی طرح سعودی عرب کا قومی دن تھا تو سعودی عرب کے عوم نے اس دن کو پورے جوش اور جذبے سے بنایا۔ ویسے بھی عربی موج ومستی میں مشہور ہیں کہ وہ کس طرح مستیان کرتے ہیں لیکن جب ان کا قومی دن ہو تو پھر ان کے مستی میں اور خرچوں میں اضافے کا کیا ہی کہنے ابھی سعودی عرب کا قمی دن تھا تو اسمیں سعودی حکومت نے مکہ ٹاور کو قومی پرچم سے سجایا اور اس کے ساتھ ساتھ ایک کشتی بنائی جس میں لائٹوں کے ذریعے انہوںنے اس کشتی کے اوپر کھجور کے درخت سجائے اور راستے میں ٹریفک جام کئے ۔ اور لوگ رقص سرور میںمگھن ہوئے ۔اور عرب کےبرقعہ پوش خواتین گاڑوں کے اوپر آکر مستیاں کرتی رہی اورساتھ ساتھ اپنے قومی دن کے موقع پر انہوں نے اپنا قومی پرچم بھی لہرایا ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=QfJRr8to4oM