خانہ کعبہ کے بارے میں اہم خبر


گزشتہ روز تیز ہوا کے ساتھ کعبہ اللہ کا غلاف اٹھا جس کے نیچھے رکن یمانی کے سامنے ایک بند دروازہ نمودار ہو اجس کو دنیاکے اکثریت نے شاید پہلی مرتبہ دیکھا ۔اس دنیامیں کوئی ایسی جگہ نہیں جو خانہ کعہ کی طرح مقدس اورمرکزی حثیت رکھتا ہے یہ مقام سعودی عرب کے مقام حجاز میں واقع ہے روزانہ لاکھوں افراد اس کا طواف کرتے ہیں اور اس کے تصاویر لاکھوں لوگوں کی زینت ہے اور کرڑوں مسلمان اس مقام کو اپنا قبلہ تسلیم کرتے ہیں اور اس کی جانب رخ کر کے روزانہ پانچ وقت کی نماز ادا کرتے ہیں ۔ خانہ کعبہ معکب شکل میں واقع ہونے کے ساتھ ساتھ تاریخ میں ایک اہم حیثیت کا حامل ہے۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیںاور اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں