پاکستان کو ختم کرنے کی بھارتی سازش کامیاب ہونے جارہی؟ بھارت کی بڑی دھمکی


ہندوستان کی پاکستان کو غلیظ دھمکی، گھناؤنا لائحہ عمل تیار، پاکستان کا پانی بند ہونے کی تیاری ہو چکی، پاکستان کو بوند بوند کو ترسے گا، یہاں کی عوام پیاس سے تڑپے گی، ہندوستان کی پوری تیاری ہو چکی، غدار مودی کا لعنتی پلان!

تفصیلات کچھ یوں ہیں کہ ہندوستان نے پاکستان کے خلاف اپنا گھناؤنا لائحہ عمل تیار کر لیا ہے، جس سے آپ اچھے طریقے سے مودی کی نیچ و گندی ذہنیت کو جان جائیں گیں کہ وہ کس طرح پاکستان کو ہر طرح سے بے بس کر کے ان پر جنگ مسلط کرنا چاہتا ہے. ہندوستان کےمیڈیا پر آج یہ خبر زور و شور سے ٹیلی کاسٹ ہوتی رہی اور اخباروں میں بھی بڑی بڑی سرخیاں پاکستان کے خلاف شائع ہوئیں.

میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے حکمرانوں نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کا پانی بند کر دیا جائے یعنی جو پانی کے بہاؤ کا رخ قدرتی طور پر پاکستان کی طرف ہے وہاں بند باندھ دیا جائے. انکے مطابق پاکستان کو وہ پانی بھیجتے ہیں لہٰذا اب ہندوستان اپنا پانی بند کرے گا اور پاکستان اب پیاسا مرے گا. انڈین میڈیا نے مزید بکواس کرتے هوئے کہا کہ اب پاکستان کی عوام بوند بوند کو ترسے گی.

یہ وہ زہر ہے جو مودی پاکستان پر اس لیے اگل رہا ہے کیونکہ اسکے یار یعنی نواز شریف کی حکومت ختم ہوگئی. مودی کو ہر گز پاکستان میں مستحکم اور بہادر حکومت منظور نہیں. اس لیے مودی حکومت چاہتی ہے کہ یاں تو عمران خان ہمارے آگے گھٹنے ٹیکے اور ہماری ہاں میں ہاں ملا کر پاکستانی فوج کو گندہ کرے، اگر عمران خان ایسا نہیں کرتا تو پاکستان کا پانی بند کر دیا جائیگا. یعنی پھر ایک مرتبہ شمر و یزید کی اولاد اپنا گھناؤنا کام کرنے جارہی ہے. ان بے وقوفوں کو یہ نہیں معلوم کہ ہمارا لیڈر عمران خان جھکنے والا نہیں اور ہماری عوام پوری طرح اپنے لیڈر کے ساتھ ہے. سو ہم بڑی سے بڑی قربانی دیکر اپنے ملک کو انشاءاللہ اس مقام پر لے جائیں گیں کہ یہ جو دشمن آج ہمارا سکون برباد کرنا چاہتے ہیں کل کو یہی لوگ ہمارے آگے گھٹنے ٹیکیں گیں!