صحن میں کپڑے سکھانے سے سانس اور پھیپھڑوں کی بیماری ہو سکتی ہے ماہریں کا انتباہ


شاید پوری دنیا میں ایسا ہوتا ہے کہ خواتین کپڑے دھونے کے بعد صحن میں سکھانے کے لئے ڈال لیتی ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے گھر میں عٓرہنے والے افراد کو سانس کی تکلیف ہو سکتی ہے اور ان کے پھیپھڑے متاثر ہو سکتے ہیں ۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ دراصل کپڑوں میں نمی اور ڈیٹرجن کی

موجودگی کی وجہ سے سانس کی تکلیف کی شکایت ہوتی ہے اس لئے کوشش کی جائے کہ کپڑے کھلی جگہ ڈالیں جائیں ۔ کپڑوں کی وجہ سے نمی کا تناسب 30فیصد سے زائد ہوجاتا ہے اور کپڑوں کی نمی جو کہ سانس کے لئے اچھی نہیں ہوتی ہمیں سانس کی تکالیف میں مبتلا کردیتی ہے۔جتنی زیادہ نمی ہوگی اتنا ہی فنگس ہونے کا امکان بڑھ جائے گا۔جب کہ مارہیں کا کہنا تھا کہ کچھ کپڑوں میں 2 سے 3 لیٹر تک پانی ہوتا ہے جس کہ وجہ سے نمی بھی زیادہ ہو جاتی ہے اس

لئے کمرے میں ایسے کپڑوں کو سکانے کے ڈالنے کا مطلب بیماریوں کو آواز دینا ہے ۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ ایک صحت آدمی کو اس سے فرق نہیں پڑتا لیکن دمہ کے مریضوں کو ایسی صورت میں کافی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے