بچہ جو کہ بکرا منڈی میں فراڈ کا شکار ہوا تھا اس کو پہلے سے زیادہ خوشیاں مل گئی


گزشتہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک بچے کو روتے ہوئے ہلکان ہوتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ اس ویڈیو میں اس بچے نے بتایا کہ وہ اپنا بکرا بیچنے کے لئے گھر سے منڈی لے کر آیا تھا  تا کہ اسے بیچ کر کچھ کمایا جا سکے ۔ یہاں میرے پاس دو آدمی آئے اور مجھے سے سودا بازی کرنےکے بعد مجھ سے بکرا 28 ہزار کا لے لیا ۔ جب میں نے وہ پیسے اپنے دوست کو دکھائے تو پتا چلا کہ یہ تو نقلی ہے ۔  ۔ یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی اور لوگوں نے باقاعدہ ایک تحریک کی کہ اس بچے کی مدد کی جائے ۔

کچھ ہی دنوں میں اقرا یونیورسٹی پشاور کے طلباء نے ایک فنڈ کے تحت 50 ہزار رپے اکھٹے کئے اور اس بچے کے حوالے کر دئے ۔ اور ساتھ میں اس کے لئے اور اس کے گھر  کے دوسرے بچوں کے لئے بھی کپڑے اور جوتے لے کر دئے ۔ اس کام کی ملک بھر میں خؤب حوصلہ افزائی ہورہی ہے ۔ والے حوالئے

https://www.facebook.com/zaryab.sheikh/videos/10215425822812163/?t=5