 
		شہباز شریف نواز شریف کی نا اہلیت کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ بن چکے ہیں اور انہوں نے کئی سالوں سے پاکستا ن کے صوبہ پنجاب میں وزیر اعلی کی حیثیت سے کام کیا ہے لیکن حال کے الیکشن میں مرکز کے ساتھ پنجاب میں بھی ان کی حکومت بنتی ہوئی نظر نہیں آرہی ۔ شہبار شریف کے سیاسی کام ایک طرف لیکن موصوف ایک نہیں 5 شادیاں کر چکے ہیں ۔ جن میں سے کچھ تو منظر عام پر آئی لیکن کچھ خفیہ شادی بھی کی ہے ، ان کی پہلی بیوی کا نام نصرت شہباز ہے جس کے بعد انہوں نے بالترتیب کلثوم ہائی ، تہمینہ درانی ، عالیہ ہانی ، نرجس کھوسہ سے شادی کی ، یہ خواتین کون تھیں اور ان سے کس سال شادی کی اس کے بارے میں جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
 UrduOfficial.com Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more
UrduOfficial.com Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more