لڑکیاں کس عمر کے لڑٖکوں کو زیادہ پسند کرتی ہے


عموما  لڑکیوں کو اس بات میں زیادہ دلچسپی دکھائی دیتی ہے کہ لڑکے ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں اور وہ ان کی شخصیت پسند نا پسند اور لباس کے معاملے میں کیا رائے رکھتے ہیں ۔ لیکن اس سے زیادہ لڑکوں کی بھی دلچسپی ہوتی ہےاور ان کو تجسس ہوتا ہے کہ اس بات کو کیسے معلوم کر لیا جائے کہ لڑکیاں کس قسم کے لڑکوں کو پسند کرتی ہے اور ان کی عمر کتنی ہونی چاہئے ۔

حال ہی میں ایک کتاب سامنے آئی ہے اور اس کے علاوہ بھی کافی سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ لڑکیاں جو بلوغت کے دلہیز کو پار کر چکی اور ان کی عمریں 20 سال سے زیادہ ہے وہ زیادہ تر ان لڑکوں کو پسند کرتی ہے جن کی عمریں ان سے زیادہ ہو ۔ اس کی وجہ یہ بتائی گئی کہ لڑکیاں ایسے لڑکوں کو زیادہ پسند کرتی ہے جن کی شخصیت مکمل ہو جن کی شخصیت میں سنجیدگی دیکھنے کو ملتی ہو اور یہ تب ہی ہوتا ہے جب ان کی عمر زیادہ ہو ۔ سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ خواتین سے پوچھا گیا کہ عمر میں کتنا فرق ہونا چاہئے جس پر اکثر نے 3 سال اور کچھ نے 5 سال تک کا کہا ۔ یہ سروے dataclymنامی کتاب میں سامنے آیا ہے ۔ جنہوں نے باقاعدہ سروے کے بعد اس کتاب کو مرتب کیا ہے ؎