
علی امین گنڈا پور اس وقت خبروں کی زینت بنے جب 2013 کے دھرنے میں جاتے ہوئے جب ان کی گاڑی کی تلاشی لی گئ تو اس میں سے شراب کی بوتلیں نکلی ۔ جس کے بعد انہوں نے کہا تھا کہ یہ شراب کی بوتلیں نہیں تھیں بلکہ شہد کی بوتلیں تھیں ۔ جس کے بعد ان کا خوب مزاق اڑایا گیا ۔ گزشتہ روز وسیم بادامی نے بھی ان سے یہیں سوال کیا تھا ۔ جس پر انہوں نے کہا کہ میرے پاس آج بھی یہ بوتلیں گاڑی میں ہے ۔ پروگرام ختم ہونے کے بعد انہوں نے گاڑی سے واقعی شہد کی بوتل نکالی اور ساتھ میں تصویر بنا کر بھیج دی ۔ جس پر انیکر ارشد کا کہنا تھا کہ اس دن کیا نکلا تھا اس کا مجھے تو علم نہیں لیکن آج واقعی میں نے شہد کی بوتلیں دیکھ لیں ہے ۔
اس دن کا تو پتا نہیں لیکن آج علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے واقعی شہد ہی نکلا۔۔
— Irshad Bhatti (@IrshadBhatti336) August 7, 2018
وسیم بادامی کے کہنے پر پروگرام کے فوراً بعد انہوں نے گاڑی کھولی اور شہد کی بوتل نکال کر دکھا دی۔۔
لہذا وسیم بادامی اور میری نظر میں علی امین گنڈا پور آج سے صادق اور امین۔۔ pic.twitter.com/uSdab0Iuup
😂😂😂 pic.twitter.com/XOTkxDqx09
— Waseem Badami (@WaseemBadami) August 8, 2018