
عمران خان کے پاکستان جواب ہی دیوانے نہیں بلکہ پوری دنیا میں کوئی بھی ایسا شاید ملک نہ ہو جہاں عمران خان کے چاہنے والے نہ ہو ۔ حال ہی میں الیکشن سے پہلے عامر خان نے عمران خان سے کہا تھا کہ اگر وہ الیکشن جیت گئے تو وہ پاکستان آئے گے ۔

ایسے ہی ان کے چاہنے والوں میں بالی ووڈ کے دوسرے اداکار بھی شامل ہے ۔ جن میں سلمان خان کے ساتھ دوسرے بڑے نام بھی ہے ۔ عمران خان کے بالی ووڈ میں چاہنے والے اور کون کون ہے ۔ اس کے لئے ویڈیو دیکھیں