سوتے سوتے لٹکے ہوئے پیٹ کا علاج کریں


اگر آپ راتوں رات اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو پھٹکڑی استعمال کرنا پڑے گی آپ تھوری سی پھٹکڑی لے لیں اور اور اس کا پاؤڈر بنا لیں آپ چاہیں تو مکسچر میں اس کا پاؤڈر بنا سکتے ہیں اب اس پاؤڈر کو ایک برتن میں ڈال لیں اور اس میں وکس ملا لیں وکس بہت ہی زیادہ ضروری ہے۔

وکس کی مدد سے بہت اچھی سپیڈ سے آپکا وزن کم ہوتا ہے آپ پھٹکڑی کے پاؤڈر میں وکس کو ملا لیں اور وکس کو ملانے کے بعد اس میں ایک چمچ بیکنگ سوڈا ملا لیں آپ ان تینوں چیزوں کو اچھے سے ملا لیں اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ پیسٹ اچھا نہیں بنا ہے تو آپ اور وکس اس میں ملا سکتے ہیں ان تینوں کو ملانے کے بعد آپ کو اس کو جسم کے اس حصے پر لگانا ہے۔

جہاں پر آپ کے جسم پر زیادہ چربی ہے اور جسم کے جس حصے پر موٹاپا ہے اب آپ اچھے طریقے سے ہاتھ کی مدد سے مساج کریں اس اس پیسٹ کو اپنے جسم پر لگا لیں لگانے کے بعد جسم کے اس حصے کو اچھے طریقے سے ڈھانپ لیں جسم کے جس حصے پر آپ یہ پیسٹ لگا رہیں ہیں اس کو گرم بیلٹ یا پھر پولیجن سے ڈھانپ لیں جسم کو کم از کم 2 سے 3 گھنٹے تک ڈھانپ کر رکھیں اور اگر ہو سکے تو آپ اسے رات کو سوتے وقت لگائیں اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر صبح تک کپڑا جسم کو ڈھانپ کر رکھے تو یہ بہت مددگار ثابت ہو گا کیونکہ جتنا زیادہ آپ کا پسینہ نکلے گا آپ کا وزن اتنا زیادہ کم ہو گا اس طریقہ کو لازمی آزمائیں اور کم ازکم 3 گھنٹے تک لگائیں رکھیں آپ کو ضرور اچھے نتائج حاصل ہوں گے ایک ایسا ٹوٹکا جس کی مدد سے آپ کا وزن بہت کم ٹائم میں کم ہو جائے گا۔