
حال ہی میں ایک ڈرامہ گزرا جس نے خوب نام کمایا اس ڈرامہ میں ایک کردار ادا کرنے والی لڑکی کنزہ ہاشمی کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں ۔ کنزہ ہاشمی 1997 کو پیدا ہوئی ۔ان کی جائے پیدائش لاھور ہے ۔/ انہوں نے اپنے کام کی ابتدا چھوٹے سکرین سے کی اور شروع میں ان کو زیادہ تر کرادر سپورٹنگ والا ملا ۔

لیکن جلد ہی ان کو عشق تماشہ میں ایک لیڈنگ رول دیا گیا جس میں انہوں نے اپنی جاندار ادا کاری سے ہمیشہ کے لئے زندہ کر دیا ۔ یہ اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ بھی کرتی ہے ۔ اس ڈرامہ کے سامنے آنے کے بعد ان کو بہت سارے ڈراموں میں کام کرنے کی آفر ہوئی ہے ۔