طلاق کے بعد پھر سے شادی شوبز کی دھماکہ خیز خبر


مشہور اداکار اور ڈانسر جنہوں نے 2 سال پہلے اپنی بیوی کو طلاق دی تھی اب خبر سامنے آئی ہے کہ جناب پھر سے اپنی بیوی سے شادی کرنے جا رہے ہیں ۔ ہرتھیک روشن اور سوزان کی جوڑی کو سب سے خوش و خرم جوڑا مانا جاتا تھا لیکن ان کی طلاق کی خبروں کے سامنے آنے سے سب ہی حیران تھے کہ یہ کیسے ہوا ۔ لیکن اب پھر سے ان کی شادی کی خبریں عام ہے اور اس وقت بالی ووڈ میں اسی کا چرچا ہے ۔

ان دونوں کی شادی 2000 میں ہوئی تھی ۔ جب کہ 2014 میں ان کی طلاق ہوئی اس کی وجہ ہرتھیک کا کنگنا کے ساتھ افئیر بتایا گیا ۔ لیکن اس طلاق کے بعد بھی ان کا رہن سہن ایک ہی جگہ تھا اور بچوں کی ہر پارٹی میں دونوں ہی نظر آتے رہیں ۔ اور اب بھی ایک ساتھ رہ رہے ہیں ۔ اور ان کا ارادہ ہے کہ اچھا وقت ایک ساتھ گزارنے کے بعد ایک بار پھر سے شادی کر لیں گے ۔ اس کی بیوی کا کہنا تھا کہ ہمارے درمیان طلاق ہوئی ہے لیکن اب بھی ہم ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں اور خاص کر بچوں کے معاملات میں اختلاف نہیں کرتے تا کہ ان پر کسی قسم کا برا اثر نہ ہو ا