ریما خان کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ ا ن کی ایک لڑائی کے بعد اپ نے شوہر سے ناراضگی پیدا ہوئی ہے جس کے بعد وہ پاکستان آگئی اور کئی سارے پروگراموں میں بھی شرکت کی ۔ جب اس کے بعد انہوں نے واپس امریکہ جانے کی ٹھان لی جس سے ان کی طلاق کے بارے میں افواہوں سے بھی جان چھوٹ گئی ۔
حال ہی میں ان کی پھر سے واپسی ہوئی جس میں ان کو ایک پروگرام میں ماہرہ خان کے ساتھ دیکھا گیا ۔ لیکن حیرت کی بات یہ تھی کہ ماہرہ خان جن کو کئی بار سکینڈلز کا سامنا کرنا پڑا اس بار بھی اپنے لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئی ، ان تصاویر میں ماہرہ خان کا سفید لباس جو کہ یورپی ڈیزائن کا بنا ہوا تھا ۔ ان کی کمر بالکل ننگی دکھائی دے رہی تھی ۔ جب کہ اس دوران انہوں نے اپنی کئی تصاویر ریما خان کے ساتھ بنائی ۔