اگر کوئی شخص روزگار کے سلسلہ میں پریشان ہو یا آمدنی میں کمی کی وجہ سے گزارہ مشکل ہوتا ہے تو اس کے لئے مندرجہ ذیل اسمائے اللہ با وضو ایک ہزار اکیاسی بار بعد نماز عشاء روزانہ پڑھے۔ اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑھے۔ یہ عمل بلاناغہ روزانہ وقت مقررہ پر پڑھتا رہے۔ انشاء اللہ تعالیٰ بے روزگار ہے تو روزگار کا انتظام ہو جائے گا اور روزگار میں برکت اور ترقی چاہتا ہے تو وہ بھی حاصل ہوگی۔ وہ اسم یہ ہے۔ یا باسط یا مجیب یا اللہ ہے ۔